"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==سورہ سے متعلق== ===مسلم شخصیات کے اقتباسات=== ===غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات=== == مزید دیکھیے == * [[قرآن]...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==ترجمہ سورہ==
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا۔
 
اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بیشمار خوبیاں عطا فرمائیں۔【۱】
تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔【۲】
بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے۔【۳】<ref>ترجمہ کنزالایمان از احمد رضا خان</ref>
==سورہ سے متعلق==
===مسلم شخصیات کے اقتباسات===