"نطشے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:جرمنی کے فلسفی کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 1:
'''[[w:نطشے|نطشے]]''' مشہور [[حرمن]] [[فلسفی]] تھا۔ اس کے اثرات دور جدید میں قبول کیے گئے۔ اس کی کتابوں میں [[زرتشت نے کہا]] کو سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی، جو اس کے فلسفیانہ نظریات کا اچھوتے انداز میں خلاصہ ہے۔ نطشے نے [[فوق الالبشر]]، [[خدا کی موت]]، اور مسیحیت پر شدید تنقید جیسے موضوعات کو زرتشت نے کہا، مین پیش کیا۔
 
* آدمیوں کے ساتھ مل کر رہنا دشوار ہے، کیوں کہ چپ رہنا دشوار ہے۔ [[زرتشت نے کہا]]<ref>[[زرتشت نے کہا]]، صفحہ 212</ref>
 
== موت ==
* وعدہ کرو کہ میرے مرنے ک بعد صرف میرے دوستوں کو میرے تابوت کے قریب آنے کی اجازت دو گی اور عوام کو یمری لاش سے دور رکھو گی کیونکہ وہ خواہ مخواہ ہر بات کی کرید کرتے ہیں اور دیکھنا کوئی پادری، یا کوئی اور شخص میری قبر پر کھڑا ہو کر جھک نہ مارے کہ میں اس وقت مدافعت نہ کر سکوں گا۔ میں کافر اور مشرک ہوں۔ اور اسی حیثیت سے مجھے قبر میں اتار دینا۔ (اپنی بہن کے نام خط میں)
 
 
== نطشے سے متعلق ==