مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

146 بائٹ کا اضافہ، 3 سال پہلے
== موت ==
* وعدہ کرو کہ میرے مرنے ک بعد صرف میرے دوستوں کو میرے تابوت کے قریب آنے کی اجازت دو گی اور عوام کو یمری لاش سے دور رکھو گی کیونکہ وہ خواہ مخواہ ہر بات کی کرید کرتے ہیں اور دیکھنا کوئی پادری، یا کوئی اور شخص میری قبر پر کھڑا ہو کر جھک نہ مارے کہ میں اس وقت مدافعت نہ کر سکوں گا۔ میں کافر اور مشرک ہوں۔ اور اسی حیثیت سے مجھے قبر میں اتار دینا۔ (اپنی بہن کے نام خط میں)
 
 
== نطشے سے متعلق ==
* نطشے [[ڈارون]] کا بیٹا اور [[بسمارک]] کا بھائی تھا۔ ([[ول ڈیورنٹ]])
 
== حوالہ جات ==