"موت کی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
علامتِ عیسوی کا اضافہ
م علامتِ عیسوی کا اضافہ
سطر 2:
==مصنف==
خالد جاوید 9 مارچ 1963ء کو اترپردیش کے ایک شہر بریلی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے فلسفہ، سائنس اور اردو ادب میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ کئی سال تک روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھایا۔ آج کل وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی کے شعبۂ اردو میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں۔
خالد جاوید کی کہانیوں کے دو مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ "برے موسم میں " 2000 میں شائع ہوا تھا اور "آخری دعوت" 20072007ء میں پنگوئن پبلی کیشنز ، دہلی سے چھپ کر منظر عام پر آیا۔ ان کی کہانیوں کے ترجمے ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں کے علاوہ انگریزی، جرمن اور فرانسیسی میں بھی ہوئے ہیں۔ کہانیوں کے علاوہ خالد جاوید کے مضامین کا ایک مجموعہ بعنوان "کہانی، موت اور آخری بدیسی زبان" بھی شائع ہو چکا ہے ۔ اس کے علاوہ کرناٹک اردو اکیڈمی سے ان کی کتاب "مارکیز ، فن اور شخصیت" اور ابھی کچھ دنوں پہلے ہی عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی سے "میلان کنڈیرا" چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہے۔<ref>[http://esbaatpublications.com/esbaatmag/2011/08/maut-ki-kitaab/ موت کی کتاب، سہہ ماہی اثبات ، بھارت میں تبصرہ]</ref>
 
==ناول کی کہانی==