"اف یو کڈ سی می ناؤ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اف یو کڈ سی می ناؤ''' آئرلینڈ کی مصنفہ w:سیسیلیا اہیرن کا ایک ناول ہے ج...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:07، 30 اکتوبر 2015ء

اف یو کڈ سی می ناؤ آئرلینڈ کی مصنفہ w:سیسیلیا اہیرن کا ایک ناول ہے جو انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے۔

پانچواں باب

ٹھنڈی سانسیں، خاموشیاں اور وہ گفتگو جس سے ہم گریز کرتے ہیں، اتنی ہی اہم ہوتی ہیں جتنا کہ وہ معاملات جن کے بارے میں ہم بات کرتے ہیں۔

میں ان چیزوں کی اہمیت گھٹا نہیں رہا ہوں، بے شک آپ کو کھانے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے، بے شک آپ کو زندہ رہنے کے لیے کھانے کی ضرورت ہے، لیکن آپ کو توانائی حاصل کرنے کے لیے سونے کی بھی ضرورت ہے، خوش رہنے کے لیے مسکرانے کی بھی ضرورت ہے، اور خوش رہنے کی بھی ضرورت ہے کہ آپ قہقہہ لگاسکیں، کہیں آپ دل کا دورہ پڑنے سے مر ہی نہ جائیں۔ لوگ بھول جاتے ہیں کہ اُن کے پاس انتخاب کا حق موجود ہے۔ اور وہ بھول جاتے ہیں کہ ان چیزوں کی قطعی کوئی اہمیت نہیں۔ اُنھیں چاہیے کہ وہ اس پر توجہ دیں جو اُن کے پاس ہے، بجائے اس کے کہ اس پر توجہ دی جائے جو آپ کے پاس نہیں ہے۔ اور ویسے بھی، خواہشات رکھنے اور سپنے دیکھنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اُن چیزوں پر توجہ مرکوز رکھیں جو آپ کو حاصل نہیں، بلکہ یہ تو مثبت سوچ ہے جو آپ کو اُمید اور یقین کی ہمت دیتی ہے، نہ کہ شکوے شکایتوں کی۔