"تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: غالبا" عورت نے ہی زراعت کے فن کو ترقی دی، جو تہذیب کی کھیتی ہے۔ اس نے پھلوں یا درختوں سے گرے ہوئے بیج...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:تہذیب|تہذیب]]''' : (Civilizations ) : ایک سماج یا تہذیبی گروہ جو کسی مقام پر کاشت کرتے ہوئے مقیم ہوتاہے اور اپنی زندگی گذارتا ہے۔ اور اس گذارنے والی زندگی میں وہ تمام شعبہ جات رہتے ہیں جو کہ ایک سماج میں عمومی طور سے پائے جاتے ہیں۔ اور یہ تہذیب اس گروہ کا ورثہ ہوتا ہے۔
غالبا" عورت نے ہی زراعت کے فن کو ترقی دی، جو تہذیب کی کھیتی ہے۔ اس نے پھلوں یا درختوں سے گرے ہوئے بیجوں میں سے شگوفوں کو پھوٹتھے دیکھا؛ جب مرد جانوروں کا شکار کرنے گیا ہوتا تو اس نے محتاط اور صابر انداز میں بیجوں کوقریبی غار یا جھونپڑے میں بو دیا۔ تجربہ کامیاب ہونے پر ساتھی نے نتیجہ اخذ کیا کہ اگر وہ اور دیگر مل کر بیرونی حملے ک وروکنے کا انتظام کر لیں تو اپنی جانوں کوخطرے میں ڈالنے کی بجائے بیج بونے اور فصل حاصل کرنے میں عورتوں کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔
 
==اقتباسات==
غالبا" [[عورت]] نے ہی [[زراعت]] کے فن کو [[ترقی]] دی، جو تہذیب کی کھیتی ہے۔ اس نے پھلوں یا درختوں سے گرے ہوئے بیجوں میں سے شگوفوں کو پھوٹتھے دیکھا؛ جب [[مرد]] جانوروں کا [[شکار]] کرنے گیا ہوتا تو اس نے محتاط اور صابر انداز میں بیجوں کوقریبی غار یا جھونپڑے میں بو دیا۔ تجربہ کامیاب ہونے پر ساتھی نے نتیجہ اخذ کیا کہ اگر وہ اور دیگر مل کر بیرونی حملے ک وروکنے کا انتظام کر لیں تو اپنی جانوں کوخطرے میں ڈالنے کی بجائے [[بیج]] بونے اور فصل حاصل کرنے میں عورتوں کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔
 
 
 
 
 
{{ویکیپیڈیا}}
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:معاشرہ]]