"تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏تاریخچہ: new section)
ویکیپیڈیا کی طرح ویکی اقتباسات میں بھی بین الویکی روابط موجود ہوتے ہیں. لہذا اس کا اہتمام ہو تو مزید بہتر ہوگا نیز اردو کے روابط دیگر ویکی اقتباس پر بھی نظر آئیں گے. [[صارف:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|talk]]) 17:20, 19 اکتوبر 2014 (UTC)
:جی! جو صفحات پہلے سے بنے ہوئے ہیں، یا جو آپ نے نام صفحہ اوّل پر جاری کیے تھے، وہ انگریزی ویکی پر تلاش کرنا ذرا وقت طلب تھا، اس لیے نہیں ہورہا، جو صفحات میں نے خود بنائے، ہیں یا جو بہت مشہور شخصیات ہیں، جن کا مجھے انگریزی نام پتہ تھا وہ میں نے بین الویکی کیے ہیں، جیسے ارسطو، سقرط، ملالہ، اسلام، --[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|talk]]) 17:35, 19 اکتوبر 2014 (UTC)
 
== تاریخچہ ==
 
سلام عبید رضا بھائی، آپ نے تاریخچہ کو ترامیمی تاریخ کر دیا تھا حالانکہ باقی ہر جگہ ویکیپیڈیا پر بھی تاریخچہ استعمال ہورہا ہے اس لیے یکسانیت کی خاطر تاریخچہ واپس کردیا گیا ہے اگر آپ کو لگتالگے ہے کہ تاریخچہ غلط لفظ ہے تو اس پر اردو ویکیپیڈیا پر بحث کریں وہاں پر جو فیصلہ ہوا اس کے مطابق ہر جگہ ہم ایک ہی لفظ رائج کردیں گے :) --[[صارف:Irfan Arshad|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Irfan Arshad|تبادلۂ خیال]]) 15:36, 26 اپريل 2015 ([[UTC|م ع و]])
288

ترامیم