"آسکر وائلڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

129 بائٹ کا اضافہ ، 5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
*[[File:Merrion Square - Oscar Wilde 04.jpg|thumb| جو چیز ہم پہنتے ہیں وہ فیشن اور جو دوسرے پہنتے ہیں وہ فیشن سے باہر ہوتا ہے]]
'''[[w:آسکر وائلڈ|آسکر وائلڈ]]''' (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھاتھا۔
==اقتباسات==
* بے وقوفی کے علاوہ اور کوئی گناہ نہیںنہیں۔
* اگرچہ ہم سب گٹر میں ہیں لیکن ہم میں سے بعض افراد ستارے دیکھ رہے ہیںہیں۔
* ہر کوئی اپنی غلطی کوتجربے کا نام دیتا ہےہے۔
* اس دنیا میں دو ہی ٹریجیڈیاں ہیں، ایک اس چیز کا نام یاد کرنا جس کی آپ کو ضرورت ہو اور دوسرا اسے تلاش کر لینالینا۔
* میں ہر وقت خود کو حیران کرتا رہتا ہوں اور یہی وجہ زندگی کو زندہ رہنے کے قابل بناتی ہےہے۔
* خالص اور سادہ سچ شاید ہی کبھی خالص ہو لیکن سادہ پھر بھی نہیں ہوتاہوتا۔
* سر رابرٹ آپ اتنے امیر بھی نہیں کہ اپنا ماضی خرید کر لا سکیں۔ کوئی بھی اتنا امیر نہیںنہیں۔
* جلد یا بدیر ہمیں اپنے اعمال کی جوابدہی کرنی ہوگیہوگی۔
* جو اپنے لئے نہیں سوچتا وہ کبھی سوچتا ہی نہیںنہیں۔
* جو چیز ہم پہنتے ہیں وہ فیشن اور جو دوسرے پہنتے ہیں وہ فیشن سے باہر ہوتا ہے
* خودغرضی اپنی مرضی سے جینے کا نام نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی مرضی کے مطابق جینے دینا ہےہے۔
* جو اپنے لئے نہیں سوچتا وہ کبھی سوچتا ہی نہیں
* صرف اچھے سوالات کے ہی اچھے جوابات ہوتے ہیںہیں۔
* خودغرضی اپنی مرضی سے جینے کا نام نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی مرضی کے مطابق جینے دینا ہے
* صرف اچھے سوالات کے ہی اچھے جوابات ہوتے ہیں
* عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ مرد کی زندگی عقل کے گرد۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
{{ویکیپیڈیا}}
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}