"سورہ فاتحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:الفاتحہ|سورہ فاتحہ]]''' ، [[قرآن]] کی پہلی [[سورۃ|سورہ]] کا نام ہے، قنآن [[مسلمان|مسلمانوں]] کی [[مقدس]] [[کتاب]] کا نام ہے، قرآن کو مسلمان گٹرت کے تلاوت کرتے ہیں، اور مانا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں زیادہ پڑھی جانے والا کتاب ہے۔ خاص کر فاتحہ کیوں کہ یہ ہر [[نماز]] میں پڑھنا لازم ہے، اور نماز دن میں 5 بار فرض ہے، جس میں [[سنت|سنتیں]]، [[نفل|نوافل]]، [[واجب]] نمازیں شامل ہیں، فاتحہ یا فاتحہ حوانی اس تعزیعتی دعا کو بھی کہتے ہیں جو مسلمانوں کی اکثریت مرنے والے کے لیے بطور دعا کے کرتی ہے (اس میں بھی فاتحہ سورہ پڑھی جاتی ہے اور [[سورہ اخلاص]] بھی۔

==ترجمہ سورہ==
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔

سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے۔

بہت مہربان رحمت والا۔

جزا کے دن کامالک۔

:ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔

ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔

:ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے احسان کیانہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔
<ref>مترجم؛ مفتی محمد قاسم، ترجمہ قرآن صراط الجنال فے تفسیر قرآن، کراچی، 2014</ref>
==فاتحہ سے متعلق==

===فضائل و روایات اسلامی===

===مسلم شخصیات کے اقتباسات===

===غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات===

== مزید دیکھیے ==
* [[قرآن]]
* [[اسلام]]
* [[محمد]]
* [[مسلمان]]
{{ویکیپیڈیا}}
{{سورۃ}}
== حوالہ جات ==