2,205
ترامیم
ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال | شراکت) (نویں قسط کا اضافہ) |
|||
:'''مورگن:''' اپنے آپ کو دہرائے جانا تاریخ کا مقدر ہے۔
:'''ایب:''' تم جانتے ہو، میں یہ نہیں مانتا۔ میرا مطلب ہے کہ یہ [[تاریخ]] نہیں ہے جو اپنے آپ کو دہراتی ہے، بلکہ یہ ہم ہیں جو اسے تبدیل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
:'''مورگن:''' خوب، تو ہم یہ کیسے کرتے ہیں؟
|