"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[w:محمد|محمد]] {{درود}} [[عرب]] کے شہر [[مکہ]] میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 63 سال دنیا میں گزارے، آپ نے دنیا کو [[اسلام]] کی تجدید کرائی۔ اور آدم تا ابراہیم اور ابراہیم تا عیسی{{ا}} جو پیغام تھا۔ اس کو زندہ و جاوید کر دیا۔ آپ نے [[قرآن]] کے ذریعے عربوں کو ساری دنیا کی علمی حکمرانی عطا کر دی۔ جس سے صدیوں تک دنیا منور رئی۔ آپ کے اقوال وافعال کو کثرت کے ساتھ مسلمانوں نے محفوظ کیا۔ جن کو [[احادیث]] کہا جاتا ہے، قرآن کو [[وحی]] یعنی [[اللہ]] کی طرف سےنازل شدہ مانا جاتا ہے۔ احادیث کے کثیر مجموعے مرتب ہوغۓ، جن پر باقاعدہ فن اسماء الرجال اور درایت کے اصولوں سے نقد کیا جاتا رہا ہے، جس سے صحیح اور ضعیف، اور چھوٹی روایتوں کو الگ الگ کر دیا گيا ہے۔ احادیث (اقوال افعال نبی) اسلامی [[شریعت]] کا بنیادی ماخڈ ہیں۔ قرآن و حدیث ہی [[فقہ]] اسلامی اور عقائد و نظریات کی بنیاد ہیں۔
<!-- بغیر حوالہ کے کوئی بھی حدیث یا اثر قبول نہیں کی جائے گی -->
==[[w:حدیث قدسی|حدیث قدسی]]==
==[[w:حدیث صحیح|حدیث صحیح]]==
==[[w:حدیث ضعیف|حدیث ضعیف]]==
==[[w:حدیث جبرائیل|حدیث جبرائیل]]==
==کھانے پینے سے متعلق==
==حکمرانی، سیاست، بادشاہ==