"رابندر ناتھ ٹیگور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
==اقتباسات==
[[File:Rabindranath Tagore 1905-1906 Sukumar Ray.jpg|thumb|left|میرے [[قرض]] بڑے ہیں، میری ناکامی [[عظیم]]، میری [[شرم]] راز اور بوجھ ; ابتک میں اچھے کے لیے دعاگو ہوں، میں [[خوف]] سے کانپتا ہوں کے میری [[دعا]] قبول نا ہو جائے۔]]
* صرف دلیل کرنے والادماغ ایک ایسے چاقو کی طرح ہے جس میں صرف بلیڈ (پھل)ہے۔ یہ خود اس کے استعمال کرنے والے کے ہاتھ سے خون نکال دیتا ہے۔
کرنے والے کے ہاتھ سے خون نکال دیتا ہے۔
* عمر سوچتی ہے، جوانی کرتی ہے۔
* [[تعصب]] سچ کو ان ہاتھوں میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے جو اسے مارنا چاہتے ہیں۔
سطر 11 ⟵ 10:
* [[موت]] روشنی کو ختم کرنا نہیں ہے؛ یہ صرف [[چراغ]] کو بجھانا ہے کیونکہ [[صبح]] ہو گئی ہے۔
* [[دوستی]] کی گہرائی تعارف کی لمبائی پر انحصار نہیں کرتی ۔
* کسی بچے کی تعلیم اپنے علم تک محدود مت رکھیے، کیونکہ وہ کسی اور وقت میں پیدا ہوا ہے۔
* مٹی کے بندھن سے آزادی درخت کے لئے آزادی نہیں ہے
* ہر بچہ اسی پیغام کے ساتھ آتا ہے کہ خدا ابھی تک انسانوں سے حوصلہ شکن نہیں ہوا ہے۔
* ہر ایک مشکل جس سے آپ منھ موڑ لیتے ہیں،ایک ماضی بن کر آپکی نیند میں رکاوٹ ڈالے گی۔
* جو کچھ ہمارا ہے وہ ہم تک آتا ہے ؛ اگر ہم اسے قبول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
* حقیقت Factکئی ہیں پرحقیقت Truthایک ہے۔
 
* شیطان غلاموں اور دعووں اطاعت وفرمانبرداری طلب گار.