"رابندر ناتھ ٹیگور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * صرف دلیل کرنے والادماغ ایک ایسے چاقو کی طرح ہے جس میں صرف بلیڈ (پھل)ہے۔ یہ خود اس کے استعمال کرنے...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:رابندر ناتھ ٹیگور|رابندر ناتھ ٹیگور]]''' بنگلہ زبان کے معروف شاعر، ڈراما نگار، ناول نگار ، مضمون نگار جنہیں [[ادب]] کا [[نوبل انعام]] ملا۔
 
==اقتباسات==
* صرف دلیل کرنے والادماغ ایک ایسے چاقو کی طرح ہے جس میں صرف بلیڈ (پھل)ہے۔ یہ خود اس کے استعمال
 
کرنے والے کے ہاتھ سے خون نکال دیتا ہے۔
 
* عمر سوچتی ہے، جوانی کرتی ہے۔
* [[تعصب]] سچ کو ان ہاتھوں میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے جو اسے مارنا چاہتے ہیں۔
 
* پنکھڑیاں توڑ کر آپ [[پھول]] کی خوبصورتی نہیں اکٹھا کرتے۔
* تعصب سچ کو ان ہاتھوں میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے جو اسے مارنا چاہتے ہیں۔
* [[موت]] روشنی کو ختم کرنا نہیں ہے؛ یہ صرف چراچ[[چراغ]] کو بجھانا ہے کیونکہ [[صبح]] ہو گئی ہے۔
 
* [[دوستی]] کی گہرائی تعارف کی لمبائی پر انحصار نہیں کرتی ۔
* پنکھڑیاں توڑ کر آپ پھول کی خوبصورتی نہیں اکٹھا کرتے۔
==مزید دیکھیے==
 
* [[شخصیات]]
* موت روشنی کو ختم کرنا نہیں ہے؛ یہ صرف چراچ کو بجھانا ہے کیونکہ صبح ہو گئی ہے۔
* [[ادب]]
 
* [[مادری زبان]]
* دوستی کی گہرائی تعارف کی لمبائی پر انحصار نہیں کرتی ۔
==حوالہ جات==
{{ویکیپیڈیا}}
{{حوالہ جات}}