"فرید الدین گنج شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''فرید الدین گنج شکر'''،ایک مشہور صوفی بزرگ۔ ==اقتباسات== * انسانوں میں رذیل...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
*[[ملف:Allah on Heart.png|220px|تصغیر|جس دل میں اللہ کاذکرجاری رہتاہےوہ دل زندہ ہےاورشیطانی خواہشات اس پرغلبہ نہیں پاسکتیں۔]]
'''[[w:فرید الدین گنج شکر|فرید الدین گنج شکر]]'''،ایک مشہور [[صوفی]] بزرگ۔
 
سطر 8 ⟵ 9:
* جب کوئی مومن بیمارہوتواسےمعلوم ہوناچاہیےکہ یہ بیماری اس کےلئےرحمت ہے۔جوگناہوں سےاس کوپاک کرتی ہے۔
* دوریش فاقےسےمرجاتےہیں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہیں لیتے۔
* جس دل میں اللہ کاذکرجاری رہتاہےوہ دل زندہ ہےاورشیطانی خواہشات اس پرغلبہ نہیں پاسکتیں۔
* وہ شےبیچنےکی کوشش نہ کروجسےلوگ خریدنےکی خواہش نہ کریں۔
* اچھائی کرنےکےلئےہمیشہ کسی بہانےکی تلاش میں رہو۔