"فورایور (ٹی وی سلسلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نویں قسط کا اضافہ
سطر 43:
 
:'''مورگن:''' بس، تم (اگر) زیادہ عرصہ زندہ رہو، (تو) کچھ بھی ممکن ہے۔
 
===نویں قسط===
:'''مورگن:''' کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم کیسے جیتے یا مرتے ہیں، ہمارا انجام ایک ہی جیسا ہوتا ہے۔۔۔ خاموشی میں۔ ہماری زندگی کی تمام تر اُمیدیں اور سپنے ایک ایسی داستان بن جاتے ہیں جسے مختصر کردیا گیا ہو۔ لیکن اگر ہم خاصے خوش قسمت ہوں، تو ہمارے قصے زندہ رہتے ہیں۔ ہمیں یاد رکھنے اور چاہنے والوں کے دلوں میں ہمارے گیت کو آواز ملتی ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' کہتے ہیں کہ ایک آدمی تب تک نہیں مرتا جب تک اُس کا نام لیا جاتا رہے، اور یہ کہ ہم در حقیقت تب مرتے ہیں جب ہم اپنے چاہنے والوں کی یادوں سے محو ہوجاتے ہیں، گویا ایک عظیم فنکار کبھی نہیں ملتا۔ جب تک اُس کی کتابیں پڑھاتی جاتی رہیں، اُس کی تصاویر سراہی جاتی رہیں، جب تک ہمارے گیت گائے جاتے رہیں، ہم میں سے ہر ایک ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==