"فورایور (ٹی وی سلسلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ و ادارت
سطر 38:
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' ہمیں خطرے سے خبردار کرنے کے لیے ہمارا جسم درد محسوس کرتا ہے۔ لیکن یہ ہمیں ہمارے زندہ ہونے کی یاد بھی دلاتا ہے کہ ہم اب تک محسوس کرسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم میں سے کچھ لوگ اس (درد) کی طلب کرتے ہیں، جب کہ دیگر لوگ اسے سُن رکھنا پسند کرتے ہیں۔ سکون کی خاطر تنہائی ہمیشہ میرا انتخاب رہی ہے۔ لیکن اگر کچھ محسوس نہ ہونا (بے حسی) ہی ہماری سب سے بڑی تکلیف ہو تو کیا ہو؟ کیا ہو اگر درد بانٹنا ہمیں دوسروں کے ساتھ ملا دے اور ہمیں یاد دلائے کہ جب تک ہمارا احساس باقی ہے، ہم تنہا نہیں ہیں۔
 
<hr width="50%"/>
:'''لوکس:''' ہنری مورگن اپنے پرانے ساتھیوں کے ساتھ نوش کر رہا ہے؟ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں یہ دن دیکھنے کے لیے زندہ رہوں گا۔
 
:'''مورگن:''' بس، تم (اگر) زیادہ عرصہ زندہ رہو، (تو) کچھ بھی ممکن ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[فائٹ کلب (فلم)|فائٹ کلب]]