"فورایور (ٹی وی سلسلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
آٹھویں قسط کا اضافہ
سطر 7:
===پہلی قسط===
 
:'''ہنری مورگن:''' میرا نام ہنری مورگن ہے۔ میری کہانی خاصی طویل ہے۔ یہ تھوڑی غیر معقول محسوس ہوسکتی ہے۔ بلکہ، شاید آپ میرا یقین ہی نہ کریں۔ لیکن میں آپ کو پھر بھی سناؤں گا، کیوں کہ، دیگر تمام باتوں کے علاوہ، میرے پاس بہت اور بہت ہی زیادہ وقت ہے۔
 
===تیسری قسط===
سطر 19:
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' پتاتم ہے،جانتے ہو، میں یہ نہیں مانتا۔ میرا مطلب ہے کہ یہ تاریخ نہیں ہے جو اپنے آپ کو دہراتی ہے، بلکہ یہ ہم ہیں جو اسے تبدیل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' خوب، تو ہم یہ کیسے کرتے ہیں؟
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' لو، یہ بھلا مجھے کیسے پتا ہوگا؟ میں تو بہ مشکل 70 سال کا ہوں۔
 
===آٹھویں قسط===
:'''ایب:''' تلخی کے بغیر شیرینی کہاں مل سکتی ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' اس عورت نے یکے بعد دیگرے تمھارا دل توڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' تم وہ بندوق والے واقعے کی بات کر رہے ہو؟ وہ نہیں جانتی تھی کہ بندوق بھری ہوئی ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' نہیں، ایب۔ مجھے یہ فکر ہے کہ وہ تمھارا دل توڑے گی۔
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' میری عمر میں؟ مجھے تو بہت خوش قسمت ہونا چاہیے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ (دل) اب تک کام کر رہا ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' سیکس، منشیات، بلندی سے چھلانگ (اسکائے ڈائیونگ)۔ حیرت کی بات ہے کہ وہ کام جو ہم ہیجان خیزی کے لیے کرتے ہیں، تاکہ ہم اپنے آپ کو زندہ محسوس کروا سکیں، وہی کام ہیں جو ہمیں ہلاک کر سکتے ہیں۔ بالکل یہی بات انسانی رشتوں پر بھی صادق آتی ہے۔ وہ لوگ جن سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں، وہی ہوتے ہیں جو ہمیں سب سے گہرا زخم پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==