ابنِ ضیا
رکن از 12 دسمبر 2014ء
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال | شراکت) نیا صفحہ: نام محمد عمار ضیا، عموماً قلمی نام '''عمار ابنِ ضیا''' سے جانا جاتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے فی الوقت ای... |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 09:52، 12 دسمبر 2014ء
نام محمد عمار ضیا، عموماً قلمی نام عمار ابنِ ضیا سے جانا جاتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے فی الوقت ایک بین الاقوامی اشاعتی ادارے میں اُردو مدیر ہوں، شوقیہ بلاگر اور لکھاری ہوں، اور مادری زبان اُردو ہونے کے ناتے اپنی زبان کا ادنا سا خادم ہوں۔