"فرانسیسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Obaid Raza moved page فرانسیسی اقوال to فرانسیسی ضرب الامثال: درست عنوان)
==ضرب الامثال==
==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ====
 
* جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گاگا۔
* مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے
* محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیںہیں۔
* جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا
* بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیںسکتیں۔
* محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں
* جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہےہے۔
* بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں
* ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہےہے۔
* جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے
* جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤجاؤ۔
* ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے
* تقسیم کرو اور حکومت کروکرو۔
* جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ
* جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو۔
* تقسیم کرو اور حکومت کرو
* جینےبادام کھانے کے لئے کھاؤ،چھلکا کھانے کے لئےتوڑنا متپڑے جیوگا۔
* بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا
* سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
* محنتی جوانی تو آسان بڑھاپابڑھاپا۔
* لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیںہیں۔
* سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتاگرتا۔۔
* موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
* بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہوہو۔
* کہنے سے کرنا بہتر ہےہے۔
* اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریںکریں۔
* اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتےسکتے۔
* میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگاہوگا۔
* جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئےچاہئے۔
* جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گاگا۔
* بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتےہوتے۔
 
==مزید دیکھیں==
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]
 
 
[[زمرہ:فرانسیسی اقوال]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فرانسیسی اقوالادب]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:فرانسیسی تہذیب]]
[[زمرہ:فرانسیسی زبان]]