"جرمن ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza moved page جرمن اقوال to جرمن ضرب الامثال: درست عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==ضرب الامثال==
==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ====
 
* آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیںہیں۔
* جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیںہیں۔
* کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکلمشکل۔
* محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیںہیں۔
* مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہےہے۔
* عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیںہیں۔
* جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہےہے۔
* تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہےہے۔
* فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیںہیں۔
* انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہےہے۔
* عورت مرد کا بزنس کارڈ ہےہے۔
* شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہےہے۔
* کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتیپڑتی۔
* تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتےسکتے۔۔
* امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہےہے۔
* چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیںہیں۔
* دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاںکہاں۔
 
==مزید دیکھیں==
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]
 
 
[[زمرہ:جرمن اقوال]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:جرمن اقوالادب]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:جرمن تہذیب]]
[[زمرہ:جرمن زبان]]