"انگریزی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza moved page انگریزی اقوال to انگریزی ضرب الامثال: درست عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==ضرب الامثال==
==== یہ اقوال برطانیہ سے ہیں ====
 
* بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہےہے۔
* کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہےہے۔
* وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہےہے۔
* گھر جیسی کوئی جگہ نہیںنہیں۔
* اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہےہے۔
* آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہےہے۔
* جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گاگا۔
* اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤجاؤ۔
* جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گےگے۔
* اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دودو۔
* امید پر جینے والا بھوک سے مرے گاگا۔
* اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیںرکھیں۔
* ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہےہے۔
* عشق اندھا ہوتا ہےہے۔
* اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہےہے۔
* کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہےہے۔
 
==مزید دیکھیں==
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]
 
 
[[زمرہ:انگریزی اقوال]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:انگریزی اقوالادب]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:انگریزی تہذیب]]
[[زمرہ:انگریزی زبان]]