"جھوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصدا{{دوزبر}} کسی بات کو حقیقت کے خلا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[w:جھوٹ|جھوٹ]] کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصدا{{دوزبر}} کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔<ref>Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.</ref>
==اقتباسات==
* ژند اوستا پارسی مذہب کی مقدس کتاب ہے۔ خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
**قول: [[ژند اوستا]]
* انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
**قول: [[سقراط]]
*جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
**قول: [[فرید الدین گنج شکر]]
*جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
** قول: [[روسی اقوال]]
*اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
** قول: [[لینن]]
* سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
** قول: [[حضرت ابو بکر صدیق]]
 
==حوالہ جات==