"جھوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصدا{{دوزبر}} کسی بات کو حقیقت کے خلا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:41، 3 دسمبر 2014ء

جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصداً کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔[1]

اقتباسات

  • ژند اوستا پارسی مذہب کی مقدس کتاب ہے۔ خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
  • انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
  • جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
  • جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
  • اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
  • سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔

حوالہ جات

  1. Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جھوٹ.