"ول ڈیورانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
==ہیروز آف ہسٹری==
* ہم گرد میں تیرتے ہوئے ذرات، اس کائنات کو کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ فلسفہ کل کی روشنی میں جز کے مطالعہ کا نام ہے: اور اس کا پہلا سبق یہ ہے کہ ہم ایک بہت بڑے کل کے بہت خفیف جز ہیں۔ جز اور کل کی ہم آہنگی کو شاید صحت، خوب صورتی، سچائی، دانش، اخلاقیات اور مسرت کی بہترین تیریف قرار دیا جا سکتا ہے۔<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ75</ref>
*اگر ہم تاریخ پر اثرات کے حوالے سے تجزیہ کریں تو محمد صل للہ علیہ والہ ےسلم کا کوئی ثانی نہیں۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے جاہلیت کی دلدل میں دھنسے ہوئے لوگوں کو روحانی اور اخلاقی رفعت سے ہم کنار کیا، اور کسی بھی دوسرے مصلح یا پیغمبر کی نسبت کہیں زیادہ کامیاب ہوئے۔ تاریخ کا شاید ہی کوئی اور آدمی کبھی اپنے خوابوں کو اس قدر بھرپور انداز میں تعبیر دے سکا۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کر تہذیب کے ساتھ ساتھ ایک نیا مذہب بھی دیا، کیونکہ مذہب کے علاوہ کوئی اور طریقہ دستیاب ہی نہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234</ref>
<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234</ref>
*ساٹھ سال پہلے میں سب کچھ جانتا تھا۔ اب کچھ بھی نہیں۔ [[تعلیم]] ہماری اپنی [[جہالت]] کی ایک ترقی پذیر [[دریافت]] ہے۔
** حوالہ "کتاب:عظیم رقص (The Great Gadfly)"، ''ٹائم'' میگزین، 8 اکتوبر 1965 (تبصرہ ''دا ایج آف والٹئیر'' ول اور [[w:ایرئیل ڈیورنٹ|ایرئیل ڈیورنٹ]])