"ول ڈیورانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:The Modern School in New York City, circa 1911-12.jpg|thumb|[[تعلیم]] ہماری اپنی [[جہالت]] کی ایک ترقی پذیر [[دریافت]] ہے۔]].]]
[[:w:ول ڈیورنٹ|ول ڈیورنٹ]] نارتھ ایڈمز میساچیوسٹس امریکہ میں5نومبر1985کو پیدا ہوا۔ول ڈیورنٹ مورخ اورفلسفی تھا جس نے 11جلدوں میں تہذیب کی کہانی لکھی اور پلٹرز پرائزحاصل کیا۔1917 میں جب ول ڈیورنٹ پی ایچ ڈی کر رہا تھا تب اس کو فلسفے سے دلچسپی پیدا ہوئی۔اس دوران ہی اس نے پہلی کتاب لکھی، "فلسفہ اور سماجی مسائل"۔جس میں اس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسفہ میں سماجی مسائل سے گریز کیا جاتا رہا ہے۔اس نے کافی کتابیں لکھیں جن میں تہذیب کی کہانی 11 جلدوں پر مشتمل ہے۔7نومبر 1981 کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔
 
سطر 6 ⟵ 7:
*اگر ہم تاریخ پر اثرات کے حوالے سے تجزیہ کریں تو محمد صل للہ علیہ والہ ےسلم کا کوئی ثانی نہیں۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے جاہلیت کی دلدل میں دھنسے ہوئے لوگوں کو روحانی اور اخلاقی رفعت سے ہم کنار کیا، اور کسی بھی دوسرے مصلح یا پیغمبر کی نسبت کہیں زیادہ کامیاب ہوئے۔ تاریخ کا شاید ہی کوئی اور آدمی کبھی اپنے خوابوں کو اس قدر بھرپور انداز میں تعبیر دے سکا۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کر تہذیب کے ساتھ ساتھ ایک نیا مذہب بھی دیا، کیونکہ مذہب کے علاوہ کوئی اور طریقہ دستیاب ہی نہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234</ref>
*ساٹھ سال پہلے میں سب کچھ جانتا تھا۔ اب کچھ بھی نہیں۔ [[تعلیم]] ہماری ایک ترقی پذیراپنی [[دریافتجہالت]] ہے،کی ہماریایک اپنیترقی پذیر [[جہالتدریافت]] کی۔ہے۔
** حوالہ "کتاب:عظیم رقص (The Great Gadfly)"، ''ٹائم'' میگزین، 8 اکتوبر 1965 (تبصرہ ''دا ایج آف والٹئیر'' ول اور [[w:ایرئیل ڈیورنٹ|ایرئیل ڈیورنٹ]])
* تہذیب زمینی رضا مندی سے ہوتی ہے، یہ بغیر اطلاع دیئے بدل سکتی ہے۔