"ول ڈیورانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[:w:ول ڈیورنٹ|ول ڈیورنٹ]] نارتھ ایڈمز میساچیوسٹس امریکہ میں5نومبر1985کو پیدا ہوا۔ول ڈیورنٹ مورخاورفلسفیتھامورخ اورفلسفی تھا جس نے 11جلدوں میںتہذیبمیں تہذیب کی کہانی لکھی اور پلٹرز پراہز حاصلپرائزحاصل کیا۔1917 میں جب ول ڈیورنٹ پی ایچ ڈی کر رہا تھا تب اس کو فلسفے سے دلچسپی پیدا ہوئی۔اس دوران ہی اس نے پہلی کتاب لکھی، "فلسفہ اور سماجی مسائل"۔جس میں اس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسفہ میں سماجی مسائل سے گریز کیا جاتا رہا ہے۔اس نے کافی کتابیں لکھیں جن میں تہذیب کی کہانی 11 جلدوں پر مشتمل ہے۔7نومبر 1981 کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔
 
 
==ہیروز آف ہسٹری==
==عرب میں انقلاب==
* ہم گرد میں تیرتے ہوئے ذرات، اس کائنات کو کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ فلسفہ کل کی روشنی میں جز کے مطالعہ کا نام ہے: اور اس کا پہلا سبق یہ ہے کہ ہم ایک بہت بڑے کل کے بہت خفیف جز ہیں۔ جز اور کل کی ہم آہنگی کو شاید صحت، خوب صورتی، سچائی، دانش، اخلاقیات اور مسرت کی بہترین تیریف قرار دیا جا سکتا ہے۔<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ75</ref>
*اگر ہم تاریخ پر اثرات کے حوالے سے تجزیہ کریں تو محمد صل للہ علیہ والہ ےسلم کا کوئی ثانی نہیں۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے جاہلیت کی دلدل میرمیں دھنسے ہوئے لوگوں کو روجانیروحانی اور اخلاقی رفعت سے ہم کنار کیا، اور کسی بھی دوسرے مصلح یا پیغمبر کی نسبت کہیں زیادہ کامیاب ہوئے۔ تاریخ کا شاید ہی کوئی اور آدمی کبھی اپنے خوابوں کو اس قدر بھرپور انداز میں تعبیر دے سکا۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کر تہذیب کے ساتھ ساتھ ایک نیا مذہب بھی دیا، کیونکہ مذہب کے علاوہ کوئی اور طریقہ دستیاب ہی نہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
<ref>ہیرو آف ہسٹری، صفحہ234</ref>
 
 
==مزید دیکھیے==
* [[کنفیوشس]]
* [[ملالہ یوسفزئی]]
==حوالہ جات==
{{wikipedia}}
<references/>