"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالحکومت
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:44، 21 اکتوبر 2014ء

لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔