"کنفیوشس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==اقتباسات==
[[File:Confucius Statue in Naha.jpg|thumb|left|If you see what is right and [[fail]] to act on it, you lack [[courage]].]]
* ساری بادشاہت میں اعلاعلی{{ا}}ی ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔ علمپہنچایا۔علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ چیزرں پر تحقیق کر لینے سے علم مکمل ہو گیا۔ ان کے علم مکمل ہو جانے پر سوچیں بے لوث ہو گئیں۔ سوچوں کے بے لوث ہوجانے پر ان کے دل صاف ہوگئے۔ دل صاف ہوجانے پر ان کی ذات ٹھیک ہوگئی۔ ذات ٹھیک ہوجانے پر ان کے گھرانے منضبط ہوگئے۔ گھرانوں کے منضبط ہونے پر ان کی ریاستیں درست حکومت کی حامل بنیں۔ ریاستوں میں درست حکومتیں بننے پر ساری بادشاہت مطمئن اور مسرور ہو گئی۔<ref>کنفیوشس،br عظیم وعظ</ref>
چیزوں پر تحقیق کر لینے سے علم مکمل ہو گیا۔ ان کے علم مکمل ہو جانے پر سوچیں بے لوث ہو گئیں۔ سوچوں کے بے لوث ہوجانے پر ان کے دل صاف ہوگئے۔ دل صاف ہوجانے پر ان کی ذات ٹھیک ہوگئی۔ ذات ٹھیک ہوجانے پر ان کے گھرانے منضبط ہوگئے۔ گھرانوں کے منضبط ہونے پر ان کی ریاستیں درست حکومت کی حامل بنیں۔ ریاستوں میں درست حکومتیں بننے پر ساری بادشاہت مطمئن اور مسرور ہو گئی۔<ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref>
 
==حوالہ جات==