حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
==بین الویکی روابط==
ویکیپیڈیا کی طرح ویکی اقتباسات میں بھی بین الویکی روابط موجود ہوتے ہیں. لہذا اس کا اہتمام ہو تو مزید بہتر ہوگا نیز اردو کے روابط دیگر ویکی اقتباس پر بھی نظر آئیں گے. [[صارف:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|talk]]) 17:20, 19 اکتوبر 2014 (UTC)
:جی! جو صفحات پہلے سے بنے ہوئے ہیں، یا جو آپ نے نام صفحہ اوّل پر جاری کیے تھے، وہ انگریزی ویکی پر تلاش کرنا ذرا وقت طلب تھا، اس لیے نہیں ہورہا، جو صفحات میں نے خود بنائے، ہیں یا جو بہت مشہور شخصیات ہیں، جن کا مجھے انگریزی نام پتہ تھا وہ میں نے بین الویکی کیے ہیں، جیسے ارسطو، سقرط، ملالہ، اسلام، وغیرہ۔۔۔ ویسے اگر ہم تینوں حضرات نے ہی ووٹ ووٹ کھیلنے ہیں تو دو دو سب کے ہوجاہیں گئے۔ فیصلہ کون کرے گآ :) --[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|talk]]) 17:35, 19 اکتوبر 2014 (UTC)