"مادری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مادری زبان وہ زبان جو والدین بولتے ہوۂ، اور بچہ ان میں رئے کر ہی اسے سیکھے اور بولے۔ ==اقتباسات== * م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:46، 19 اکتوبر 2014ء

مادری زبان وہ زبان جو والدین بولتے ہوۂ، اور بچہ ان میں رئے کر ہی اسے سیکھے اور بولے۔

اقتباسات

  • مادری زبانوں کا احترام کریں کیوں کہ یہ صرف آپ کی ماں کی زبان نہیں ہے بلکہ سب کی ماؤں کی زبانیں ہیں۔ (مظہر الحق صدیقی)
  • مادری زبان ورثے میں ملتی ہے جب کہ دوسری زبانیں ہماری معاشی اور معاشرتی مجبوریاں ہوتی ہیں۔ (مہتاب اکبر راشدی )

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مادری زبان.


[زمرہ:اصطلاحات]]