"سکندر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سکندر اعظم'''، سکندر 350 سے 10 جون 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==اقوال==
* سکندر اعظم نے ایران کے بادشاہ دارا کو شکست دے کر اس کے وزراء اور خدمت گاروں کو قتل کروا دیا۔
* سکندر کو بتایا گیا کہ دارا کی بیٹی نہایت حسین و جمیل ہے اور اس کے علاوہعلاوہ۔
* اس کے شاہی حرم اور شاہی خاندان کی بے شمار دوشیزائیں حسن و جمال میں اپنیاپنی۔
* نظیر نہیں‌ رکھتیں۔ لہذا سکندر کو محل سرا کی سیر کرکے ان کی دید سے لطفلطف۔
* اندوز ہونا چاہیے۔ خصوصا شہزادی کا حسن تو بے مثال ہے اور توجہ کے قابل ہے۔
* لوگوں کا خیال تھا کہ سکندر شہزادی کو دیکھے گا تو عین ممکن ہے اس کیکی۔
* خوبصورتی سے متاثر ہو کر اسے ملکہ بنا لے مگر سکندر نے جواب دیادیا۔
*" ہم دارا کے شہہ زور مردوں کو شکست دے چکے ہیں۔ اب ہم یہ نہیں چاہتے کہ اس کی کمزور عورتیں ہمیں زیر کر لیں"
 
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
 
==حوالہ جات==
{{wikipedia}}
<references/>
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فوجی]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:سپہ سالار]]