"ایڈلائی سٹیونسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایڈلائی سٹیونسن (5 فروری 1900 – 14 جولائی 1965) اک امریکی لکھاری ہے * عادتیں قوانین سے زیادہ طاقتور ہوتی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایڈلائی سٹیونسن (5 فروری 1900 – 14 جولائی 1965) اک امریکی لکھاری ہےہے۔
 
==اقتباسات==
* عادتیں قوانین سے زیادہ طاقتور ہوتی ہیںہیں۔
* ہر ایک کی پسند کے لئے چنے جانے والے الفاظ کسی کو بھی پسند نہیں آتےآتے۔
* بھوکا انسان آزاد نہیں ہوتا
* بھوکا انسان آزاد نہیں ہوتا۔
* ایٹم میں کوئی برائی نہیں، برائی انسان کی روح میں ہےہے۔
* دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا اپنے پیروں تلے کی زمین گنواتا ہےہے۔
* آپ کسی بھی انسان کی پیمائش اس چیز کی پیمائش سے کر سکتے ہیں جس سے اسے غصہ آئےآئے۔
* کسی انقلاب کو روکنا اس کی ابتداء میں ممکن ہوتا ہے، انتہا پر نہیںنہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
* [[عادت]]
* [[القلاب]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی مصنفین]]