"امام حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[:w:حسن بن علی|امام حسن رضی اللہ عنہ]]'''(15 رمضان 3ھ تا 28 صفر 50ھ)اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمۃ الزھرا رضی اللہ عنہما کے بڑے بیٹے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مشہور حدیث کے مطابق آپ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا نام حسن رکھا تھا۔ یہ نام اس سے پہلے کسی کا نہ تھا۔ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ ان کا نام حسن , لقب 'مجتبیٰ' اور کنیت ابو محمد تھی .<ref>[[:w:حسن بن علی]]</ref>
==اقتباسات==
=='''جنگ نہیں صلح=='''
*اے عراق کے لوگوں! مجھے تمہارے ان اشخاص کے ساتھ کیا سلوک کرنہ چاہئے جو میرے ہمراہ ہیں؟۔۔۔۔مجھے" آگاہ کیا گیا ہےکہ تمہارے شرفاء تک[[معاویہ|امیر معاویہ]] سے مل چکے ہیں۔ میرے والد کے بعد تم خود سے میرے پاس آۓ تھے اور تم نے اپنی پسند سے مجھ سے بیعت کی تھی۔ میں نے تمہاری بیعت کو قبول کیا اور معاویہ سے مقابلے کو نکل کھڑا ہوا۔۔۔۔ جو کچھ میں جھیل چکا ہوں کافی ہے۔مجھس میرے دین میں دھوکا مت دو کیونکہ میں اقتدار کو میاویہ کے حوالے کرنے جا رہا ہون۔
"<ref>سو عظیم مسلمان، صفحہ 81</ref>
 
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:مسلمان]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:مسلمان حکمران]]
[[زمرہ:حکمران]]