حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 37:
 
ماشاء اللہ یہاں کام کرتا دیکھ کر کافی خوشی ہورہی ہے۔ فی الحال ایک مسئلہ یہ ہے کہ اردو ویکی اقتباس کا لوگو انگریزی میں ہے۔ اگر اسے اردو میں بنا کر اپلوڈ کردیا جائے تو بہتر ہوگا :) --[[صارف:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|talk]]) 19:39, 14 اکتوبر 2014 (UTC)
: یہ کام تو ضرووی ہے، اور منتظم کے بنا کچھ مسائل الگ سے ہیں، کچھ خاص صفحات کو ترمیم کی حاجت ہوتی ہے، تو کچھ نہیں کر سکتے۔ عرفان ارشد سے بات کریں، اگر وہ صرف انتظامی کام ہی کر دیں تو، مواد وغیرہ اور سانچے تو میں کر ہی رہا ہوں۔ قیصرانی بھائی سے کل بات ہوئی تھی، فیس بک پر شاید وہ بھی کچھ وقت دیں۔ میں چاہتا ہوں کہ ویکی لغت پر اگر اجازت دیں تو کرلپ ویب سائٹ دوبارہ شروع ہوگئی ہے، اس سے مواد ویکی لغت پر منتقل کریں، جیسے اردو ویب والوں نے کی تھا۔ --[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|talk]]) 19:50, 14 اکتوبر 2014 (UTC)