حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏لوگو: new section
سطر 33:
صفحات کی تعداد کیوں نہیں بڑھ رہی؟ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے مطابق جس مضمون میں کم از کم ایک اندرونی (کسی اور مضمون کا) ربط موجود ہو اسے بطور ایک آرٹیکل گنا جاتا ہے. اردو ویکی اقتباسات پر ہر آرٹیکل کے نیچے مزید دیکھیں کی سرخی بنا کر اس میں کسی دوسرے مضمون کا ربط دے دیتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ اس سے کام بنتا ہے کہ نہیں--[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|talk]]) 10:26, 14 اکتوبر 2014 (UTC)
: دیکھیے [[خاص:شماریات]] ایک اندرونی ربط ڈالنے کے بعد.، صفحۂ اول پر بھی کچھ دیر بعد اپڈیٹ ہوجائے گا --[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|talk]]) 14:50, 14 اکتوبر 2014 (UTC)
 
== لوگو ==
 
ماشاء اللہ یہاں کام کرتا دیکھ کر کافی خوشی ہورہی ہے۔ فی الحال ایک مسئلہ یہ ہے کہ اردو ویکی اقتباس کا لوگو انگریزی میں ہے۔ اگر اسے اردو میں بنا کر اپلوڈ کردیا جائے تو بہتر ہوگا :) --[[صارف:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|talk]]) 19:39, 14 اکتوبر 2014 (UTC)