"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== اقتباسات ==
# دنیا ايک دوسری [[منزل]] کے لۓلیے پیدا کی گئ ہے نہ اپنے بقاء و دوام کے لۓ۔لیے۔
# [[دوستی]] کرنا اتنا آسان جتنا مٹی سے مٹی پر مٹی لکھنا لیکن اسے نبھانا اتنا مشکل جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا۔
حضرت على كرم الله وجهه الکريم
# انسان [[زبان]] کے پردے میں چھپا ہے۔
# دوستی کرنا اتنا آسان جتنا مٹی سے مٹی پر مٹی لکھنا لیکن اسے نبھانا اتنا مشکل جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا۔
# سب سے بہترین لقمہ وہ ہوتا ہے جو [[محنت]] سے حاصل کیا جائے۔
# انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
# سب سے بہترین لقمہ وہ ہوتا ہے جو محنت سے حاصل کیا جائے۔
# ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔
# موت کو ہمیشہ یاد رکھو لیکن [[موت]] کی [[آرزو]] کبھی مت کرنا۔
# ایسی [[غربت]] پر [[صبر]] کرنا جس میں [[عزت]] محفوظ ہو۔اس امیری سے بہترہے جس میں ذلّت ہو۔
# دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے آسان کام دوسروں پہ تنقید کرنا۔
# حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس بات میں کوئی مخالفت نہ کرے وہ قطعاً حق نہیں۔
# [[اخلاق]] ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا۔جب زبان کھلتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دکان سونے کا ہے یا کوئلے کا۔
# اچھا انسان وہ ہے جو دوسروں پہ بوجھ بننے کی بجائے دوسرے کا سہارا بنے۔
#اپنی زبان کی تیزی اس پہ مت آزماؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے (یعنی ماں باپ پہ)۔