حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
 
صفحات کی تعداد کیوں نہیں بڑھ رہی؟ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے مطابق جس مضمون میں کم از کم ایک اندرونی (کسی اور مضمون کا) ربط موجود ہو اسے بطور ایک آرٹیکل گنا جاتا ہے. اردو ویکی اقتباسات پر ہر آرٹیکل کے نیچے مزید دیکھیں کی سرخی بنا کر اس میں کسی دوسرے مضمون کا ربط دے دیتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ اس سے کام بنتا ہے کہ نہیں--[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|talk]]) 10:26, 14 اکتوبر 2014 (UTC)
: دیکھیے [[خاص:شماریات]] ایک اندرونی ربط ڈالنے کے بعد صفحۂ اول پر بھی کچھ دیر بعد اپڈیٹ ہوجائے گا --[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|talk]]) 14:50, 14 اکتوبر 2014 (UTC)