"کنفیوشس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==اقتباسات==
* ساری بادشاہت میں اعلا ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔ علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ <ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref>
 
==حوالہ جات==
{{wikipedia}}