"کنفیوشس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==اقتباسات== * ==حوالہ جات== {{wikipedia}} {{حوالہ جات}}
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:کنفیوشس|کنفیوشس]]'''، 500 قبل مسیح کا ایک معروف چینی [[فلسفی]]، بعد میں عوام نے اس کے نام سے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جو کنفیوشس ازم کہا جاتا ہے۔ کنفیوشس کے شاگرد اسے کنگ فوزے یعنی استاد کنگ کہتے تھے۔ کنفیوشس کی کتاب [[عظیم درس]] ہے۔ کنفیوشس نے اخلاقیات اور [[تعلیم]] پر زرو دیا۔ کنفیوشس نے 72 برس کی عمر مرا۔
 
 
==اقتباسات==
* ساری بادشاہت میں اعلا ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔<ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref>
*
==حوالہ جات==
{{wikipedia}}