حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
 
السلام علیکم عبید بھائی، [[صارف:محمد شعیب/vector.css|اس شیٹ]] کو اپنے سی ایس ایس میں رکھ کر دیکھیں، امید ہے اب سٹائل کا مسئلہ حل ہوجائے گا آپ کا۔ --[[صارف:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|talk]]) 12:06, 7 اکتوبر 2014 (UTC)
 
== صفحات کی تعداد ==
 
صفحات کی تعداد کیوں نہیں بڑھ رہی؟ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے مطابق جس مضمون میں کم از کم ایک اندرونی (کسی اور مضمون کا) ربط موجود ہو اسے بطور ایک آرٹیکل گنا جاتا ہے. اردو ویکی اقتباسات پر ہر آرٹیکل کے نیچے مزید دیکھیں کی سرخی بنا کر اس میں کسی دوسرے مضمون کا ربط دے دیتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ اس سے کام بنتا ہے کہ نہیں--[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|talk]]) 10:26, 14 اکتوبر 2014 (UTC)