"آئن سٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:آئن سٹائن|آئن سٹائن]]''' بیسويں صدی کا سب سے بڑا سائنس دان مانا جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران [[جرمنی]] سے بھاگ کے [[امریکہ]] چلا گیا تھا۔ مشہور زمانہ فارمولہ ای=ایم سی سکوئر پیش کیا جس کی بنیاد پر [[ایٹم بم]] [[ایجاد]] ہوا۔ نظریہ اضیافیت کی وجہ سے اسے نوبیل انعام ملا۔
 
==اقتباسات==
* مذہب کے بغیر سائنس لنگڑی ہے اور سائنس کے بغیر مذہب اندھا۔
* ہر شے کو جتنا [[ممکن]] ہو، سادہ بنا دو۔
==حوالہ جات==
{{wikipedia}}
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سائنس دان]]