"علی پور کا ایلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[w:علی پور کا ایلی (ناول)|علی پور کا ایلی]]، [[ممتاو مفتی]] کا اردو زبان میں لکھا گیا ناول ہے۔ اسے اردو کے چند بہترین ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔کافی ضخیم ناول ہے اور اسے اردو ادب کا گروگرنتھ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناول اردو کے عظیم ناولوں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسے بچے کی کہانی جس کی نفسیات پر اس کے باپ کی مکمل جنسی زندگی اثر انداز ہوتی ہے اور عورت کا جسم اس کے لیے ایک سراب بن جاتا ہے۔ ناول کا بہترین اور لافانی کردار شہزاد ہے۔<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2.2895/ علی پور کا ایلی، اردو ویب نامی بلاگ پر یونی کوڈ فارمیٹ میں دستیاب ہے، وہاں سے ہی اقتباسات لیے گئے ہیں۔]</ref>
 
==اقتباسات==