"انیس سو چوراسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[w:انیس سو چوراسی|انیس سو چوراسی]]، ایک اہم ناول ہے جو جو [[جارج آرویل]] نے [[w:1949|1949]] میں لکھا تھا۔ اس میں اس نے مستقبل کی ایک خیالی ریاست کا تصوراتی منظر پیش کیا ہے۔ شروع شروع میں کچھ لوگوں نے اس پر کافی تنقید کی، مکرمگر آنے والے سالوں میں اسے مقبولیت حاصل ہوئی۔ [[w:سو عظیم کتابیں|سو عظیم کتابیں]] کے مصنف [[مارٹن سیمورسمتھ]] نے اسے اپنی فہرست میں جگہ دی ہے۔<ref>مارٹن سیمورسمتھ، سو عظیم آدمی، اردو ترجمہ صفحہ 484- 86</ref> اس میں شامل بہت سی اصطلاحات اب زبان کا حصہ ہیں، جن میں بگ برادر (Big Brother) بھی ہے۔
 
==اقتباسات==
[[File:1984-Big-Brother.jpg|thumb|بگ برادر تمہیں دیکھ رہا ہے]]
*اقتدار ایک ذریعہ نہیں، بلکہ مقصد ہوتا ہے۔
* ایذا دہی اور تادیب کا مقصد صرف ایذا دہی اور تادیب ہی ہوتا ہے۔
* بگ برادر تمہیں دیکھ رہا ہے
==حوالا جات==
{{wikipedia}}