"زندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

369 بائٹ کا اضافہ ، 5 سال پہلے
(نیا صفحہ: '''زندگی''' ==اقتباسات== * زندگی مشکل ہے ۔۔۔۔ اور یہ ہمیشہ منصفانہ نہیں ہوتی۔ تاہم اس کا یہ م...)
 
==اقتباسات==
* زندگی مشکل ہے ۔۔۔۔ اور یہ ہمیشہ منصفانہ نہیں ہوتی۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ اچھی، ثمر آور اور مسرت بخش ہو سکتی ہے۔ اسے '''ہاں''' کہنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ [[ہال اربن]] <ref>ہال اربن، زندگی کے بیس عظیم سبق، دارالشعور، مزنگ لاہور۔ اردو ترجمہ صفحہ 42</ref>
* زندگی دکھ ہے۔ [[گوتم بدھ]]
 
* زندگی مشکل ہے۔ [[سکاٹ پیک]]<ref>سکاٹ پیک، دا روڈ لیس ٹرائویل (The Road Less Travelled)</ref>
 
* حقیقی بہادری زندگی کی تمام تر مشکلات اور اذیتوں کے باوجود اسے ہاں کہنا ہے۔<ref>Paul Tillich, The Courage to Be Tillich</ref>
 
==حوالہ جات==