"رضاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:57، 11 اگست 2014ء

  1. میری رائے ہے کہ جو کوئ عورت کے کھلے عام دودھ پلانے پر اعتراض کرنا ہے، وہ زیادہ ہی گھورنے والوں میں سے ہے۔ (ڈیوڈ ایلن)[1]
  2. چھاتیاں متنازعہ ہیں کیونکہ وہ مادریت اور شہوانیت دونوں کے درمیان ہے۔ (آئیریس ماریون ینگ)
  3. رضاعت ایک عورت کی خوبصورتی کو کم نہیں کرتا۔ یہ ان کی کشش کو حیات بخش اور کارگر بناتے ہوئے خوشنما کردیتا ہے۔ (رابرٹ اے ہین لین) [2]

حوالہ جات

ٰٰٰٰٰٰٰٰ