"ولادت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:16، 10 اگست 2014ء

  1. زندگی کے دو اہم دن ہوتے ہیں، ایک دن جب آپ پیدا ہوتے ہیں اور ایک دن جب آپ اس کا سبب معلوم کرتے ہیں۔ (نامعلوم)
  2. ہر عورت ماں بن سکتی ہے، مگر حقیقی عورت ہی محبت، پرورش اور تربیت دے سکتی ہے۔ (نامعلوم)
  3. ولادت اور موت لازمی ہیں، ان کے درمیان ہر چیز پیچیدہ ہے۔ (نامعلوم)[1]

حوالہ جات

ٰٰٰٰٰٰٰٰ