"بسمارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:21، 17 جولائی 2014ء

اوٹو وان بسمارک (۱۸۱۵- ۱۸۹۸) جرمنی کے سیاسی رہنما تھے۔

اقوال

  1. چٹنیوں کی طرح قوانین کا بنتاہوا نہ ہی دیکھنا بہتر ہے۔
  2. اہم بات تایخ سازی ہے، نہ اس کا لکھا جانا۔
  3. ایک شریف آدمی کے ساتھ میں ہمیشہ ڈیڑھ شریف ہوں، اور ایک چالباز کے ساتھ میں ڈیڑھ چالباز بننے کی کوشش میں رہتا ہوں۔ [1]

حوالہ جات

ٰٰٰٰٰٰٰٰ