"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* مین میں دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
* اس نے اللہ کا حق نہیں جانا جس نے لوگوں کا حق نہیں جانا۔
* اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔
* گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بے قرار رکھتا ہے۔
* سب سے برا آدمی وہ ہے جو لوگوں کی برائیاں کرتا پھرے۔
* حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔
 
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]