"الجاندرو جوڈوروسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: الجاندرو جوڈوروسکی (17 فروری 1929) ایک اداکار،ڈرامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، کمپوزر، کامک مصنف اور...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:30، 14 مئی 2014ء

الجاندرو جوڈوروسکی (17 فروری 1929) ایک اداکار،ڈرامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، کمپوزر، کامک مصنف اور سائیکو تھراپسٹ ہے

  • پنجرے میں پیدا ہونے والا پرندہ اڑان کو بیماری سمجھتا ہے
  • سچے آرٹ کی انوکھی خوبی یہ ہے کہ ابھی تک کسی کو اسے مشہور کرنے کا ہنر نہیں مل سکا