"ایملی ڈکنسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایملی ڈکنسن (10د سمبر 1830 – 15 مئی 1886) ایک امریکی شاعرہ تھی * اتنا سچ ادھور ہوتا ہے جب تک وہ مزہ دے * دم...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:25، 14 مئی 2014ء

ایملی ڈکنسن (10د سمبر 1830 – 15 مئی 1886) ایک امریکی شاعرہ تھی

  • اتنا سچ ادھور ہوتا ہے جب تک وہ مزہ دے
  • دماغ آسمان سے بھی بلند ہے
  • جیت انہیں ہی شیریں لگتی ہے جو کبھی جیتے نہ ہوں
  • قسمت جی داروں کے ساتھ ہوتی ہے
  • اگر زندگی پھر نہیں لوٹ کر آنے والی تو یہی بات زندگی کو میٹھا بناتی ہے